the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔22اگسٹ(اعتماد نیوز) جعلی کرنسی کے روک تھام اور کرنسی کی حفاظت کو مزید مؤثر بنانے کے لئے رزرو بنک آف انڈیا نے اگلے سال سے پئاسٹک کرنسی جاری کرنے کا فیصلہ کیا۔اس سلسلہ میں آر بی آئی نے 201320814 کے اپنے



سالانہ رپورٹ میں اس بات کا ذکر کی ہے۔ تاہم آر بی آئی نے وضاحت کی کہ ایک بلین کرنسی کی تیاری کے لئے ٹنڈرس کے بعد ہی اسکو عملی جامہ پہنایا جا سکتا ہے۔ جبکہ اس طرح کرنسی کو ملک کے چند شہروں سے دیگر شہروں تک توسیع کی جا سکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.